کینیڈا میں اسلامو فوبیا جنونی ٹرک ڈرائیور نے پاکستانی خاندان کو کچل دیا چار افراد جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی
ٹورنٹو (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی ممالک میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات، کینیڈا میں جنونی ٹرک ڈرائیور نے پاکستانی خاندان کو کچل دیا، حملے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہوا۔ کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ مسلمان خاندان کے چار … مزید پڑھیں