دنیا کا سب سے بڑا پانچ سو کلو وزنی نیلم پتھر حادثاتی طور پر دریافت، نیلم پتھر کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 16 ارب روپے ہے
کولمبو (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا میں ایک گھر میں کنویں کی کھدائی کے دوران بڑا پتھرملا ہے جس پر نیلم پتھر چسپاں ہیں اور ابتدائی مالیت دس کروڑ ڈالر (16 ارب روپے کے برابر) ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے … مزید پڑھیں