طالبان افغانستان کے تین بڑے شہر ہرات، لشکر گاہ اور قندھار میں داخل ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
کابل (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے تین بڑے شہروں میں طالبان کے حملے جاری ہیں اور طالبان افغانستان کے تین بڑے شہر ہرات، لشکر گاہ اور قندھار میں داخل ہو چکے ہیں۔ افغان اسپیشل فورسز کے دستے لشکر گاہ کی جانب بھیجے جا … مزید پڑھیں