رعشہ کے مریضوں کی اکثریت بیماری سے لاعلم ہوتی ہے، مناسب توجہ اور علاج سے اس مرض پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ نیورولوجی اویئرنیس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں پارکنسنز یا رعشہ کی بیماری میں مبتلا لوگوں کی صحیح تعداد کے متعلق مصدقہ اعداد و شمار موجود نہیں ہیں، تاہم ایک اندازے کے مطابق ملک میں اس بیماری میں مبتلا لوگوں کی تعداد 6لاکھ سے زائد ہے۔ جن میں سے اکثریت کو اپنے … مزید پڑھیں