کراچی میں بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کورونا کیسز میں اضافہ۔ ذرائع محکمہ صحت سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق جولائی سے اب تک ڈیلٹا ویرینٹ کے 35 کیسز سامنے آ چکے ہیں، ڈیلٹا ویرینٹ سے متاثرہ افراد میں وائرس کی شدید علامات سامنے آئی ہیں جبکہ لیاری میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈیلٹا وائرس سے متاثر پائے … مزید پڑھیں