کورونا کے نام پر اسکولز کی بندش کی مذمت کرتے ہیں۔ نصراللہ لغاری تنظیم اساتذہ پاکستان صوبہ سندھ
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) دو سال سے کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی بحران کا ہم شکار رہے ہیں۔ اب جبکہ پوری دنیا میں تمام سرگرمیاں معمول کے مطابق ہیں۔ صوبہ سندھ حکومت نے ایک مرتبہ پھر اسکول بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ جو انتہائی غیر ذمہ … مزید پڑھیں