پاکستان کے روشن مستقبل کے لئے بچوں پر سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ سماجی تنظیم اسپارک کی کراچی پریس کلب میں میڈیا بریفنگ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سماجی تنظیم اسپارک نے سیو دا چلڈرن پاکستان کے تعاون سے "بچوں کے حقوق پر بجٹ مختص کے اثرات” پر کراچی پریس کلب میں میڈیا بریفنگ منعقد کی۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر برائے نصاب، کراچی سنٹرل راحیلہ مسرور، نے بچوں کے حقوق پر کم خرچ کرنے کو پاکستان … مزید پڑھیں