تعلیم روٹری انٹرنیشنل کا اہم گول ہے جسے ہر حال میں پورا کیا جائے گا۔ سید طارق شاہ مرکزی چیئرمین آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ (اپسما) کے مرکزی چیئرمین سید طارق شاہ کو روٹری کلب آف ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ کراچی کا چارٹر پریذیڈینٹ 2021-22 منتخب کر لیا گیا اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم روٹری انٹرنیشنل کا اہم گول ہے … مزید پڑھیں