ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن پولیٹیکل اکانومی آف ایجوکیشن ان سندھ 2020 کی رپورٹ جاری کردی، سندھ میں 60 لاکھ سے زائد بچے اسکول نہیں جاتے۔ رپورٹ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت جامع حکمت عملی بنا کر تعلیم کی صورتحال کو بہتر بنائے ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت پولیٹیکل اکانومی آف ایجوکیشن ان سندھ 2020 کی رپورٹ اجراء کے حوالے سے منعقدہ ویبنار میں ملک کے نامور ماہرین تعلیم اور سماجی رہنماؤں نے شرکت کی … مزید پڑھیں