میرپورخاص سے ایم کیو ایم لندن الطاف گروپ کے انڈین خفیہ ایجنسی را سے تربیت یافتہ دو خطرناک دہشت گرد گرفتار بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حساس سرحدی ڈویژن میرپورخاص میں پاکستان کے حساس ترین ادارے اور انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) کی مشترکہ کاروائی، ایم کیو ایم لندن الطاف گروپ کے انڈین خفیہ ایجنسی را سے تربیت یافتہ دو خطرناک دہشت گرد عبدالنعیم قاٸمخانی (ملازم تعلیمی بورڈ میرپورخاص) … مزید پڑھیں