چلاس سے آنے والی مسافر گاڑی اپر کوہستان میں دریاۓ سندھ میں گر گئی، 14 افراد لاپتہ جبکہ ایک خاتون کی لاش مل گئی
اپر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) اپر کوہستان کے علاقہ پانی باہ کے مقام پر مسافر گاڑی دریائے سندھ میں گر گئی، جس میں 14 افراد لاپتہ ہوگئے، جبکہ ایک خاتون کی لاش مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق کوہستان میں اپر کوہستان کے علاقے پانی باہ کے مقام پر مسافر گاڑی … مزید پڑھیں