گھریلو ملازمہ سے زیادتی و قتل کیس میں صلح کیلئے دباؤ ڈالنے پر پولیس کو نوٹس
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہائیکورٹ نے فیروز آباد میں گھریلو ملازمہ کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے سے متعلق مقتولہ فضا کے والد کی درخواست پر تفتیشی افسر، ایس ایچ او فیروز آباد اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس یوسف علی سعید اور جسٹس عدنان اقبال چوہدری … مزید پڑھیں