حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں گزشتہ جمعرات کو ٹرانسفارمر پھٹنے سے زخمی ہونے والا بچہ دم توڑ گیا
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں گزشتہ جمعرات کو ٹرانسفارمر پھٹنےسے زخمی ہونے والا بچہ دم توڑ گیا جبکہ بچے کی ہلاکت پر شہریوں نے لطیف آباد رضوی سب ڈویژن پر حملہ کر دیا۔ حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 8 میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے زخمی ہونے … مزید پڑھیں