ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ہسپتال میں بڑے پیمانے پر گندگی کا ڈھیر، آگ ایک کوارٹر کے اندر سے بھڑک اٹھی
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) لوئر چترال ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اسٹور روم میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی فائر فائٹرز ٹیم فائر وہیکلز کے ساتھ موقعے پر پہنچے اور اسٹور روم میں لگی آگ پر قابو پاکر آس پاس … مزید پڑھیں