ٹنڈو آدم ٹرین کی زد میں آکر بنک ملازم شدید زخمی٬ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
ٹنڈوآدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈوآدم ٹرین کی زد میں آکر بنک ملازم شدید زخمی٬ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل- ٹنڈوآدم اسٹیشن پر نوابشاہ جانے کیلئے چلتی مال گاڑی میں چڑھنے کی کوشش میں آکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا٬ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مقامی بنک کا ملازم نوابشاہ کا … مزید پڑھیں