پاکستان کاٹن اسٹینڈرڈ انسٹیٹیوٹ کے جوائنٹ ڈائریکٹر میاں زوار حسین کا سکھر ریجنل آفس اور اندرون سندھ کاٹن فائبر ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا دورہ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کاٹن اسٹینڈرڈ انسٹیٹیوٹ کے جوائنٹ ڈائریکٹر میاں زوار حسین کا سکھر ریجنل آفس اور اندرون سندھ کاٹن فائبر ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا دورہ، کپاس کی درجہ بندی اور معیار کے ھوالے سے کام کا جائزہ۔ پاکستان کاٹن اسٹینڈرڈ انسٹیٹیوٹ ملک میں کپاس کی ورجہ بندی کرنے … مزید پڑھیں