ایف پی سی سی انتخابات میں ڈی جی ٹی او کی جانبداری پر بزنس کمیونٹی کی تشویش
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے رہنماؤں اور ممبران نے ڈی جی ٹی او کی جانب سے ایف پی سی سی 2021 کے انتخاب پر خالد تواب کی طرف سے دائر شکایت پر فیصلہ مؤخر کرنے کی دانستہ کوشش پر افسوس کا اظہار کیا۔ یو … مزید پڑھیں