وفاقی حکومت نے سال براۓ 22-2021 کا بجٹ پیش کردیا
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے سال 21-22 کا بجٹ پیش کردیا، وفاقی بجٹ کا حجم 8 ہزار 487 ارب روپے ہوگا، خسارے کا تخمینہ 3 ہزار 990 ارب روپے ہوگا، دفاع کیلئے 1370 ارب روپے اور قرضوں اور سود کی ادائیگی کیلئے 3 ہزار 60 ارب روپے مختص … مزید پڑھیں