کراچی میں 2 دن کی بندش کے بعد گرین لائن بس سروس بحال کردی گئی
کراچی (نوپ نیوز) گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی ایس) کے ترجمان کے مطابق گرین لائن بی آر ٹی ایس کا آپریشن مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے، بحالی کے عمل میں سامان کے ساتھ ساتھ مسافروں کی حفاظت کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔ … مزید پڑھیں