تازہ ترین
Home / Tag Archives: کھیل. ہاکی، کراچی

Tag Archives: کھیل. ہاکی، کراچی

یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے پانچویں روز ڈسٹرکٹ ساؤتھ اور ڈسٹرکٹ ملیر کی ٹیمیں کامیاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے مقابلے جاری ہیں۔ بھٹائی رینجرز سندھ 72 ونگ کے اشتراک اور ٹاپ سٹی ون کے تعاون سے ہونے ٹورنامنٹ …

مزید پڑھیں

یوم جناح آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ ایونٹ کے تیسرے میچ میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ نے ڈسٹرکٹ کیماڑی کو 4-9 سے شکست دیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام بھٹائی رینجرز سندھ 72 ونگ کے اشتراک اور آفیشل اسپانسر ٹاپ سٹی کے تعاون سے کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں جاری یوم جناح آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے روز ایونٹ کے دوسرے میچ …

مزید پڑھیں

یوم جناح آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ، افتتاحی میچ میں اندرون سندھ لیپرڈ کی ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی شارکس کو 2-3 سے شکست دیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بھٹائی رینجرز سندھ 72 ونگ کے اشتراک اور آفیشل اسپانسر ٹاپ سٹی کے تعاون سے سے کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں یوم جناح ال کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح میچ اندرون سندھ لیپرڈ اور …

مزید پڑھیں

نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا کو انٹر کلب ہاکی چیمپین کے فائنل میں مداخلت اور کھیل روکنے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا کو انٹر کلب ہاکی چیمپین کے فائنل میں مداخلت اور کھیل روکنے کی کوشش مہنگی پڑ گئی، کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے کے ایچ اے کی چیئرپرسن صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں سیدہ شہلا رضا، پیٹرن …

مزید پڑھیں