کوشش ہے میرپور رائلز کو کے پی ایل چیمپئن بنوائیں۔ مینٹور وسیم اکرم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لیجنڈری کرکٹر اور میرپور رائلز کے مینٹور وسیم اکرم کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کیلیے پرجوش ہیں۔ کراچی میں میرپور رائلز کے چیئرمین عبدالواجد سے ملاقات کی اور مستقبل کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ میرپور رائلز کی … مزید پڑھیں