چونسٹھویں ایس ایس بی سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2021 یونین کلب اور کلفٹن بیچ پر شروع ہوگئی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چونسٹھویں ایس ایس بی سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2021 یونین کلب اور کلفٹن بیچ پر شروع ہوگئی۔ محکمہ کھیل حکومت سندھ کی سپانسر شدہ ہے اور سندھ ٹینس ایسوسی ایشن پیرا اسپورٹس پاکستان اور پاکستان سافٹ ٹینس ایسوسی ایشن کے تکنیکی تعاون سے اس ہفتے … مزید پڑھیں