پانچویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کی اختتامی تقریب آج ہوگی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور وہیل کالجز کے تعاون سے جاری 5 ویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کی اختتامی تقریب آج اتوار کو منی سپورٹس کمپلیکس، کراچی میں شروع ہوگی، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وہیل کالجز کے سربراہ وہاج حسین ہونگے جوکہ … مزید پڑھیں