ساؤتھ افریقہ اور پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی میزبانی ہمارے لئے باعث اعزاز ہے۔ اختر عنایت بھرگڑی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز حکومت سندھ اختر عنایت بھرگڑی نے کہا ہے کہ ہمیں عالمی سطح پر ملک کے سافٹ امیج اور کھیلوں کی دنیا کا پاکستان پر اعتماد بحال کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی ساؤتھ افریقہ اور پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ … مزید پڑھیں