کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اقبال ڈے کے مو قع پر بوائز کے نمائشی میچ کا انعقاد
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اقبال ڈے کے مو قع پر بوائز کے نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ اس مو قع پر ایس ایس پی ٹریفک سینٹرل سید صغیر حسین مہمان خصو صی تھے۔ نما ئشی میچ میں النصرا سکول نے … مزید پڑھیں