پانچویں سٹوڈنٹ اولمپکس گیمز میں تھرو بال، باسکٹ بال، رسہ کشی ، جمناسٹک و تائیکوانڈو کے مقابلوں کا کراچی میں آغاز ہوگیا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراچی میں جاری پانچویں سٹوڈنٹ اولمپکس گیمز میں تھرو بال، باسکٹ بال، رسہ کشی، جمناسٹک اور تائیکوانڈو کے مقابلے آج کھیلے جائیں گے جبکہ روپ سکیپنگ اور سکاٹنگ کے مقابلے 22 جنوری کو منعقد ہونگے، گیمز کی اختتامی تقریب … مزید پڑھیں