انتیسویں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز، افتتاحی میچ میں ایم کے دل کلب کی کامیابی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سروری کلب حیدر آباد کے زیر اہتمام حیدر آباد، حسین آباد میں 29 واں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جوکہ اللہ وسایو خان بھٹی، ڈاکٹر محمد ابراہیم پٹھان، جاوید اقبال جونیجو کے نام سے منسوب شاندار ایونٹ کا آغاز ہوگیا، سماجی اور کھیلوں کی معروف شخصیت … مزید پڑھیں