جی ایس وی اور این ای ڈی نے کراچی میں پاکستان کے پہلے ساکر سٹی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلوبل ساکر وینچرز اور این ای ڈی یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (این ای ڈی) کی جانب سے ساکر سٹی اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے این ڈی میں یونیورسٹی میں گراؤنڈ بریکنگ تقریب کا انعقاد ہوا۔ یہ پہلا اسٹیڈیم ہے جو دونوں اداروں کے درمیان 10سالہ معاہدے … مزید پڑھیں