بین الصوبائی تھرو بال چیمپیئن شپ میں بلوچستان نے مردوں کا جبکہ سندھ نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
کوئٹہ (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان تھرو بال فیڈریشن اور بلوچستان تھرو بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور بلوچستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے کھیلی گئی بین الصوبائی تھرو بال چیمپیئن شپ میں بلوچستان نے مردوں کا جبکہ سندھ نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان … مزید پڑھیں