ضلع اپر چترال میں سرمائی کھیلوں کا دو روزہ ٹورنامنٹ احتتام پذیر
اپر چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال میں واقع قاقلشٹ کے وسیع و عریض برف پوش میدان میں ونٹر اسپورٹس یعنی سرمائی کھیلوں کا دو روزہ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا۔ اختتامی تقریبات کے موقع پر کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کامیاب کھلاڑیوں … مزید پڑھیں