بھارت کو شکست، پاکستان نے ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
چنئی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان نے میزبان بھارت کو آؤٹ کلاس کرکے ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے نور زمان نے بھارت کے کرشنا مشرا کو 12-10، 9-11، 13-11 اور 11-9 سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں پاکستان کے محمد حمزہ خان نے بھارت کے پارتھ امبانی … مزید پڑھیں