امریکا میں کھیلی گئی اسکریبل پلیئرز چیمپیئن شپ میں پاکستان کے وسیم کھتری دوسری پوزیشن حاصل کی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے وسیم کھتری امریکا میں کھیلی گئی اسکریبل پلیئرز چیمپیئن شپ میں دوسرے نمبر پر رہے۔ انگلینڈ کے آسٹن شِن نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر بالٹی مور میں کھیلی گئی چیمپیئن شپ میں دنیا بھر سے 400 اسکریبل پلیئرز … مزید پڑھیں