کمشنر کراچی کا عید کے بعد اتھلیٹکس اور آرچری کپ منعقد کرنے کا اعلان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے عید کے بعد اتھلیٹکس اور آرچری کپ منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔ کمشنر کراچی نے اعلان یوم پاکستان کے موقع پر نیا ناظم آباد جیم خانہ میں دوسری سندھ انٹر کلب آرچری چیمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر … مزید پڑھیں