ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 63 ہوگئی
لاہور (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 63 ہوگئی۔ اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے کیسز اور اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پنجاب میں مزید 561 کیسز رپورٹ … مزید پڑھیں