پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
کراچی (نوپ نیوز) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین آصف باجوہ نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے نومنتخب صدر آصف خان، جنرل سیکرٹری شاہد عثمان ساٹی، محمود ریاض سینئر نائب صدر، مجاہد سولنگی اور عالم زیب نائب صدر، اصغر … مزید پڑھیں