پاک سرزمین پارٹی اور جمعیت علماء اسلام کا کراچی کے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ جدوجہد کرنے پر اتفاق
کراچی (نوپ نیوز) پاک سرزمین پارٹی اور جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں نے کراچی کے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ جدوجہد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ بدھ کو پاک سرزمین پارٹی کے اعلی سطح وفد وائس چیئرمین ڈاکٹر ارشد وہرہ اور شبیر قائمخانی کی قیادت میں جمعیت علمائے اسلام … مزید پڑھیں