محبان پاکستان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عظیم الشان شکریہ پاکستان کانفرنس کا انعقاد
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ریاست پاکستان کی جانب سے 1971 میں مشرقی پاکستان میں دفاع پاکستان کے لئے بہاری برادری سے تعلق رکھنے والے ایسٹ پاکستان سیول آرمڈ فورسز کے شہدا اور جانبازوں کی شاندار پزیرائی پر ہدیہ تبریک و تشکر کے لئے محبان پاکستان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اورنگی … مزید پڑھیں