لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن صحافیوں نے 72 گھنٹے کے الٹی میٹم کی معیاد ختم ہونے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے رابطے شروع کر دیے
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن نے صحافیوں کے داخلے پر سرکاری اداروں میں پابندی اور اطلاعات تک رسائی نہ دینے کے خلاف مظاہرے میں کے یو جے کے جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی کے 72 گھنٹے کے الٹی میٹم کی معیاد ختم ہونے کے بعد آئندہ کے … مزید پڑھیں