ٹیئر فنڈ این جی او کی کوآرڈینیشن سے اسی مہینے پائلٹ پروجیکٹ کے تحت کچرے سے کھاد بنانے کا آغازکیا جائے گا۔ ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زبیر چنہ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، زبیراحمد چنہ نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہینگزونجی کمپنی کو ڈسٹرکٹ کونسل کے علاقوں گلشن حدید، میمن گوٹھ، اسٹیل ٹاؤن میں فروری سے کچرا اٹھانے کے کا م کا آغاز کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ کمپنی … مزید پڑھیں