موجودہ صورتحال میں عقیل کریم ڈھیڈی کا کردار قابل تعریف ہے۔ چیئرمین تحریک عوام اہلسنت پاکستان عاطف حنیف بلو
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک عوام اہلسنت پاکستان کے چیئرمین محمد عاطف حنیف بلو اور صوفی محمد حسین لاکھانی نے معروف تاجر عقیل کریم ڈھیڈی سے ملاقات کے موقع پر موجودہ ملکی صورتحال کے حوالے سے گفتگو کی، لاہور ناموس رسالت لانگ مارچ کے حوالے سے پیدا ہونے والی حالیہ … مزید پڑھیں