متحدہ علماء محاذ کا استعماری سازشوں کیخلاف احتجاجی اجلاس اتوار کو ہوگا، گیس کی قلت کو فی الفور ختم جاۓ۔ مولانا محمد امین انصاری
کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا امین انصاری کی دعوت پر مورخہ 19 دسمبر بروز اتوار3 بجے سہ پہر مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں حماس پر امریکی پابندی، ایران پر اسرائیلی حملہ کی دھمکی، تبلیغی جماعت پر سعودی عرب کی پابندی اور فرقہ وارانہ … مزید پڑھیں