سندھ میں جے یو آئی متبادل پارٹی طور پر سامنے آئے گی۔ جنرل سیکریٹری جے یو آئی سندھ علامہ راشد سومرو
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے مدرسہ عزیز العلوم میں ختم بخاری شریف کی تقریب منعقد کی گٸی جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ راشد سومرو نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم بیرانی روڈ پر واقع مدرسہ عزیز العلوم میں … مزید پڑھیں