ضلع خیرپور نارو میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی بند کی جائے، عرب شہزادوں کے لئے زمینوں پر کئے جانے والے قبضے ختم کرائے جائیں۔ ارشد آرائیں پاسبان
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی حیدرآباد کے صدر ارشد آرائیں، لاڑکانہ کے آرگنائزر نظر احمد مغیری اور خیرپور کے آرگنائزر محمد علی مہر نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع خیرپور میں نارو کے علاقے فقیر آباد میں درختوں کی بے رحمانہ کٹائی کو فوری طور پر روکا جائے۔ عرب … مزید پڑھیں