ضلع جعفرآباد میں احساس پروگرام میں مستحق لوگوں کی آنے والی رقوم سے ایجنٹوں کی طرف سے کٹوتی کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ محمد حنیف جمالی
جعفرآباد (نوپ نیوز) جعفرآباد پاک ہومین راٸیٹس جسٹس آرگنائزیشن کے صوبائی صدر محمد حنیف جمالی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جعفرآباد ضلع کے احساس پروگرام میں مستحق لوگوں کی آنے والی رقوم سے ایجنٹوں کی طرف سے کٹوتی کرنا قانون کے مطابق جرم ہے جس کی ہم … مزید پڑھیں