ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد ریکارڈ کی گئی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 46 ہزار 918 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس … مزید پڑھیں