پی ایچ سی، ایس آر آئی، جے آئی سی اے پروجیکٹ” کے وفد کا ضلع تورغر کا مختصر دورہ۔ ڈی ایچ او تورغر نے وفد کو بریفنگ دی
ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پی ایچ سی، ایس آر آئی، جے آئی سی اے پروجیکٹ” کے وفد کا ضلع تورغر کا مختصر دورہ۔ وفد میں مسٹر تاکاہاروکیدا چیف ایڈوائزر، مس ناؤ سیٹو ہیلتھ پلاننگ، ماہر ڈاکٹر عدنان اور خرم پروجیکٹ افسران شامل تھے۔ ڈی ایچ او تورغر نے وفد کو … مزید پڑھیں