صحافت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر ۔۔۔ رائٹر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق صدر پریس کلب کمالیہ
آج 3مئی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے راقم الحروف نے 3/4سال قبل سیاسی ایڈیشن کمالیہ کی ٹیم کے سربراہ کے طور پر خصوصی تجزیاتی رپورٹ تیار کی تھی جس کو آج کے دن کی مناسبت سے تحریر کیا … مزید پڑھیں