کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں ڈمپر اور موٹر سائیکل کے تصادم کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص زخمی
کراچی (رپورٹ: فیصل نظیر) کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں ڈمپر اور موٹر سائیکل کے تصادم کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلشنِ معمار بس اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکلز پر سوار 3 افراد … مزید پڑھیں