اے این ایف انٹیلیجنس کی اے این ایف کوہاٹ کے ساتھ مشترکہ کارروائی۔ لاچی ٹول پلازہ کوہاٹ کے قریب دورانِ تلاشی ٹرک سے 457 کلو گرام چرس برآمد
کوہاٹ (نوپ نیوز) اے این ایف انٹیلیجنس کی اے این ایف کوہاٹ کے ساتھ مشترکہ کارروائی۔ لاچی ٹول پلازہ کوہاٹ کے قریب دورانِ تلاشی ہینو ٹرک سے 457.200 کلوگرام چرس برآمد۔ برآمد شدہ چرس ٹرک کے پچھلے حصے کے فرش میں بنائے گئے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی۔ ٹرک … مزید پڑھیں