میہڑ میں بدامنی تھم نہ سکی نامعلوم مسلح افراد نے دوران لوٹ مار شہری کو گولی مار کر جانبحق کردیا مقتول کا بھائی بھی زخمی
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں بدامنی تھم نہ سکی، میہڑ کے قریب اے سیکشن تھانہ کی حدود گاؤں گنجا کا رہائشی عباس چانڈیو گذشتہ رات اپنی زمین پر بھائی کے ہمراہ جا رہا تھا تو بیٹو روڈ گنجا موری سٹاپ پر نامعلوم مسلح افراد نے روک کر دو موٹر … مزید پڑھیں